کوروناوائرس: گھرمیں نماز جمعہ کی ادائیگی کے متعلق فتویٰ جاری
گھر میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران دروازہ کھلا رکھا جائے اور اگر کوئی نماز میں شریک ہوناچاہے تو اسے نہ روکا جائے
کورونا وائرس کے سبب مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائیگی پر پابندی
مسجد میں نماز ادا نہیں کی جائے گی تاہم اذان مقررہ وقت پر ہوتی رہے گی، محکمہ اوقاف کے مطابق مسجد کی انتظامیہ اور اہل کار بھی اپنے فرائض انجام دیتے رہیں گے