قصور، بھارتی میزائل حملے کے شہید مدثر طفیل کی نماز جنازہ ادا

نماز جنازہ میں اعلیٰ پولیس، سول و فوجی افسران اور سیاسی رہنماؤں سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

ٹاپ اسٹوریز