بلی سے شفقت کرنے والے امام کی ایک اور ویڈیو وائرل
چند روز پہلےالجزائر کی ایک مسجد میں عجیب واقعہ پیش آیا جہاں ایک بلی نماز تراویح پڑھانے والے امام کےکندھے پر جا کر بیٹھ گئی۔
امریکہ میں ٹائم اسکوائر پر پہلی نماز تراویح ادا
سینکڑوں مسلمانوں نے ٹائم اسکوائر پر روزہ افطار کیا اور نماز تراویح ادا کی تو اسے براہ راست نشر بھی کیا گیا۔
مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نماز تراویح ادا کی جائیگی، امام کعبہ
دونوں مساجد میں نماز تراویح دس رکعت کی ہو گی،شیخ عبدالرحمان السدیس
نماز تراویح گھروں میں ادا کی جائے گی، محکمہ اوقاف پنجاب
شہری شب برات کی عبادات بھی گھروں پر ہی ادا کریں، نماز پنجگانہ کی طرح 3 سے 5 افراد نماز تراویح مسجد میں ادا کر سکتے ہیں