بھوکا طالبعلم قیمتی فن پارہ کھا گیا
آرٹسٹ موریزیو کاتیلان کے کیلے سے مزین فن پارے کا نام کامیڈیئن ہے۔
آسٹریلیا اور پاکستانی ثقافت پر مبنی بس آرٹ نمائش کا انعقاد
بسیں پورے پاکستان میں سفر کریں گی تاکہ شہری پہیوں پر گھومتی اس آرٹ کی نمائش سے لطف اندوز ہو سکیں
4لاکھ50ہزار روپےمیں نیلام ہونے والا چمچ
اس کی ابتدائی قیمت کا اندازہ500 پاؤنڈ لگایا گیا تھا
مشہور شخصیات کے مجسموں کی نمائش
مجسمہ سازی مشکل صنف ہے مگر کسی شخصیت کی بہترین عکاسی کرتی ہے، آرٹسٹ
وزارت خارجہ: سائنس برائے پائیدار ترقی کے عنوان سے دو روزہ نمائش
16 اور 17 مارچ کو منعقد ہونے والی نمائش کا مقصد سائنس سفارتکاری کے تصور کو فروغ دینا ہے، ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی
فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی نمائش میں حائل رکاوٹیں دور ہوگئیں؟
فواد خان نے مولا جٹ کا کردار ادا کیا ہے جب کہ اداکار حمزہ علی عباسی نے نوری نتھ کا کردار نبھایا ہے۔
ترکی: حضورﷺ کا جبہ مبارک زیارت کیلئے رکھ دیا گیا
حضورﷺ کا جبہ مبارک 17 ویں صدی میں استبول لایا گیا تھا
اسرائیل، دبئی ایکسپو 2020 میں شرکت کرے گا
یہ شرکت اس کی بات کی عکاس ہے کہ اسرائیل کا مرتبہ دنیا اور خطے میں مسلسل بلند ہورہا ہے۔ نیتن یاہو
بدھا کا سب سے بڑا مجسمہ سوئٹزرلینڈ سے پشاور عجائب گھر منتقل
کولوسل بدھا کا مجسمہ 1909 میں مردان کےعلاقے سری بہلول سے دریافت ہوا تھا
جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر کی جنوبی پنجاب سے وابستہ حسین یادیں
مارٹن کوبلر نے جنوبی پنجاب کے دوروں کے دوران بنائی گئیں مختلاف وڈیوز کی مدد سے ایک چھوٹا سا ’کلپ‘ تیار کرکے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کیا ہے۔