بھارت، ہریانہ، ہندو مسلم فسادات جاری، مسلمان نقل مکانی پر مجبور
انتہا پسند افراد نے ان کی کمیونٹیز میں آکر دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے علاقہ نہیں چھوڑا تو پھر تشدد ہوگا، مسلمانوں کا الزام
قندھار: افغان فورسز اور طالبان کے درمیان شدید لڑائی، ہزاروں خاندانوں کی نقل مکانی
ایک ماہ کے دوران تقریباً 22 ہزار خاندانوں نے نقل مکانی کی ہے۔
بی جے پی کا ظلم: شہرہ آفاق شاعر منور رانا نے نقل مکانی کا اعلان کردیا
پاکستان مشاعرے کے لیے جاتا ہوں اور گزشتہ دنوں پریشر ککر بھی خرید کر لایا ہوں تو کہیں اے ٹی ایس مجھے بھی دہشت گرد قرار دے کر گرفتار نہ کر لے۔
افغانستان: لڑائی والے علاقوں میں سینکڑوں کمانڈوز کی آمد، شہریوں کی نقل مکانی
طالبان کے زیر کنٹرول جانے والے علاقوں کا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیں گے، افغان حکام کا دعویٰ
داعش نے موزمبیق کے شہر پر قبضہ کرلیا
مقامی باشندوں نے بے سر وسامانی کے عالم میں بڑے پیمانے پر نقل مکانی شروع کردی ہے، عالمی میڈیا رپورٹس
کراچی: نکاسی آب نہ ہونے کے باعث سرجانی ٹاؤن سے نقل مکانی شروع
سرجانی ٹاؤن کے علاقے میں کئی کئی فٹ پانی کھڑا ہوا ہے اور لوگوں کے گھروں میں داخل ہو کر ان کے قیمتی سامان کی تباہی کا سبب بن چکا ہے۔
ڈیرہ غازی خان :دریائے سندھ کے سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی
ڈیرہ غازی خان : دریائے سندھ کے سیلابی ریلے نےتحصیل تونسہ شریف کے نشیبی علاقوں میں تباہی مچا دی ہے
نقل مکانی پر مجبور انسانوں کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر
یواین ایچ سی آر کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں نقل مکانی پر مجبور انسانوں کی تعداد 71ملین تک پہنچ گئی ہے۔
ایل او سی پر فائرنگ، مقامی آبادی کی مشکلات
مقامی افراد کے مطابق نقل مکانی کرنے والوں کی تعداد دو ہزار سے زائد ہے
بلوچستان میں بارش : لسبیلہ میں 4 افراد جاں بحق،لوگوں کی نقل مکانی
تحصیل لاکھڑا کا صدر مقام اوتھل سے زمینی رابطہ بھی منقطع ہوگیا ہے۔ عوام سخت سردی میں حکومتی امداد کے منتظر ہیں۔