نیوزی لینڈ: عدالت نے دہشت گرد کے دماغی معائنے کا حکم دے دیا
دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ کو آج عدالت میں پیش نہیں کیا گیا، پولیس نے اس کو وڈیو لنک کے ذریعے آکلینڈ کی جیل سے عدالتی کارروائی کا حصہ بنایا۔
شہیدنعیم راشد کی اہلیہ کے انٹرویو پر وزیراعظم کا ردعمل
نعیم راشد کی اہلیہ کے الفاظ سب کو سمجھنے چاہئیں، وزیراعظم
وزیراعظم کا شہید نعیم راشد کیلئے ایوارڈ کا اعلان
ہم متاثرہ پاکستانی خاندانوں کے ساتھ ہیں ، وزیراعظم
سانحہ کرائسٹ چرچ: عالمی میڈیا میں پاکستانی ہیرو کے چرچے
ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے نعیم راشد نے حملہ آور کو روکنے کی کوشش کی اور اسی دوران گولیاں لگنےسے شہید ہوگئے۔ شہدا میں بیٹا بھی شامل ہے۔