ملتان: وزیر اعلیٰ پنجاب رات گئے نشتر اسپتال پہنچ گئے، غفلت پر ایم ایس معطل
نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو بھی وارننگ جاری کر دی گئی۔
نشتر اسپتال کی چھت پر لاوارث لاشیں رکھے جانے کا انکشاف، وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس
پرویز الہٰی نے لاشوں کی موجودگی کے واقعے کی تحقیقات کرنے کا حکم دے دیا۔
نشتر اسپتال ملتان میں کورونا سے متاثرہ 6 افراد جاں بحق
ترجمان نشتر اسپتال کے مطابق زیر علاج 16 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے
کورونا: ملتان میں سینئر لیڈی ڈاکٹر شہید
نشتر اسپتال کی لیڈی ڈاکٹر غزالہ مہلک وبا کا نشانہ بننے کے بعد آئی سی یو میں زیر علاج تھیں، پی ایم اے ملتان
’نشتر اسپتال میں کورونا سےجاں بحق افراد کی تعداد 57 ہوگئی‘
48 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 7 افراد جاں بحق ہوئے، ترجمان
کورونا: پی ایم اے ملتان نے خطرے کی گھنٹی بجادی
ڈاکٹروں اورطبی عملے کے لیے لائف انشورنس اور جاں بحق ہونے والوں کے لیے شہیدا پیکج دینے کا مطالبہ کردیا۔
کورونا سے متاثر نشتر اسپتال کے22ڈاکٹرز صحتیاب
نشتر اسپتال کے26 ڈاکٹروں کے کورونا میں مبتلا تھے جن میں سے22 پہلا کورونا ٹیسٹ نیگیٹیو آیا ہے اور چوبیس گھنٹے کے دوران دوسرا کورونا ٹیسٹ کروایا جائے گا
ملتان: نشتر اسپتال میں کورونا سے متاثرہ ڈاکٹروں کی تعداد 17 ہو گئی
نشتر اسپتال میں مزید 4 ڈاکٹروں اور 5 پیرا میڈیکل اسٹاف میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔
کورونا وائرس کے شبہ میں دو مریض نشتر اسپتال منتقل
ذرائع کے مطابق 60 سالہ پٹھان ماہی اور 60 سالہ خدا بخش کو کرونا وائرس کے شبہ میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
ملتان: ظفر اقبال مغل ایڈووکیٹ کا نیب حراست میں انتقال
ڈسٹرکٹ بار کے مرحوم رکن پر لیہ میں 254 کنال پر نان رجسٹرڈ ویو ہاؤسنگ کالونی بنانے کا الزام تھا۔