لاہور میں انتخابی مہم کے دوران جھگڑا، متعدد افراد زخمی
جھگڑا ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان بینر اتارنے پر ہوا، پولیس
پہلے ڈانٹ پھر معافی: نذیر چوہان کو نیا ٹاسک مل گیا
نذیر چوہان کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات، بیانات پر شرمندگی کا اظہار
نذیر چوہان نے ترین گروپ کیوں چھوڑا؟ راجہ ریاض کا انکشاف
نذیر چوہان گروپ میں بھی ہر وقت جذبات میں رہتے تھے، رہنما ترین گروپ
نذیر چوہان کا جہانگیر ترین گروپ سے علیحدگی کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما نذیر چوہان نے جہانگیر ترین گروپ سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔
معافی کے بعد نذیر چوہان کی ضمانت منظور
عدالت نے ایک لاکھ روپے مچلکوں کےعوض نذیر چوہان کی ضمانت منظور کی۔
شہزاد اکبر نے نذیر چوہان کو معاف کر دیا
مجھے نذیر چوہان کی ضمانت پر کوئی اعتراض نہیں ہے، مشیر داخلہ و احتساب
جہانگیر ترین کی پیشی، نذیر چوہان کے مقدمے کا معاملہ، مشاورتی اجلاس طلب
اجلاس میں 4 سے 5 ہم خیال افراد کو بلایا گیا ہے جو صبح ہونے والی پیشی سے متعلق مشاورت کی جائے گی۔
شہزاد اکبر نے نذیر چوہان کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
نذیر چوہان نے ٹی وی پروگرام میں میرے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے، شہزاد اکبر
جہانگیر ترین: پاکستان تحریک انصاف نظریاتی گروپ کے قیام کا اعلان
کل تمام لوگ اسپیکر پنجاب اسمبلی سے ملیں گے اور ان کے سامنے 32 اراکین کو واضح طور پر ڈکلیئر کر یں گے، نذیر چوہان
جہانگیر ترین گروپ کے قیام کا اعلان کردیا گیا
جہانگیر ترین گروپ نے فوری طور پر قومی اور صوبائی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈرز بھی مقرر کردیے ہیں، نذیر چوہان