این اے 33 ہنگو کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا
پی ٹی آئی کے امیدوار ندیم خان20ہزار772ووٹ لےکر کامیاب ہوئے
ندیم خان قومی ٹیم کی سیلیکشن کمیٹی کے کوآرڈینیٹر مقرر
ندیم خان چیف سلیکٹر مصباح الحق اور 6 صوبائی کوچز کے درمیان پل کا کردار ادا کریں گے
کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے پی سی بی نے آزادانہ پینل قائم کردیا
تین رکنی آزادانہ پینل مصباح الحق، راشد لطیف اور ندیم خان پر مشتمل ہے۔
کراچی: دارالصحت اسپتال کی انتظامیہ کے خلاف ایک اور شکایت
گزشتہ سال جنوری میں اہلیہ زینب کو دارالصحت اسپتال علاج کیلئے لے کر گیا تھا، درخواست گزار