اسرائیل: نتن یاہو حکومت بنانے میں ناکام
بنیامین نتن یاہو کو نئی حکومت بنانے کیلئے28 دن کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی
اسرائیل: نتن یاہو پھنس گئے،مخلوط حکومت یا تیسری مرتبہ عام انتخابات؟
مصلحت کا تقاضہ ہے کہ ایک اتحادی حکومت تشکیل دی جائے جو وسیع اتحاد پر مشتمل ہو۔ وزیراعظم نتن یاہو کی اسرائیلی صدر کو تجویز
اسرائیل:خلائی مشن 1کی ناکامی کے بعد دوسرے منصوبے کا اعلان
اسرائیل کا دیرینہ خواب دو دن قبل اس وقت چکنا چور ہوگیا تھا جب اس کا خلائی مشن چاند پر بحفاظت لینڈ کرنے کے بجائے گر کر تباہ ہوگیا۔
اسرائیل: نتن یاہو کے پانچویں مرتبہ وزیراعظم بننے کی راہ ہموار ہوگئی
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یقیناً نتن یاہو کی کامیابی سے حوصلہ افزائی ہوگی اور وہ بہت جلد مشرق وسطیٰ میں قیام امن کا اپنا تیار کردہ ’مشرق وسطیٰ امن فارمولا‘ پیش کردیں گے۔
اسرائیلیوں نے امن کے خلاف ووٹ دے دیا ہے، صائب اراکات
عام انتخابات کے نتائج سے لگتا ہے کہ اسرائیلی عوام نے موجودہ حکمرانوں کو ہی برقرار رکھا ہے اور وہ امن نہیں بلکہ قبضے کے خواہش مند ہیں۔
اسرائیل: نتن یاہو نے مقبوضہ بستیوں کو ضم کرنے کا اعلان کردیا
فلسطین کے صدر محمود عباس کے ترجمان نبیل ابو ردینہ نے کہا ہے کہ کسی قسم کے اقدامات اور اعلانات سے حقائق تبدیل نہیں ہوں گے۔
ماسکو: پیوٹن اور نتن یاہو کے مابین چار اپریل کو ملاقات ہو گی
کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے تصدیق کی ہے کہ ماسکو میں دونوں رہنماؤں کے درمیان مختصر مذاکرات ہوں گے۔
اسرائیل نے فلسطینوں پر نئی جنگ مسلط کردی: غزہ پر فضائی حملے
اسرائیلی فضائیہ نے فضائی حملوں میں تیزی اس وقت دکھائی ہے جب امریکہ نے نتن یاہو سے ملاقات میں گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی قبضے کو تسلیم کرلیا ہے
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان آئندہ ہفتے امریکہ میں ملاقات ہوگی
ملاقات کا اعلان اس ملاقات کے فوری بعد کیا گیا ہے جو امریکی سیکریٹری خارجہ مائک پومپیو اور اسرائیلی وزیراعظم کے درمیان ہوئی ہے۔