حب: ناگن چڑھائی پہ زائرین کی بس کو حادثہ، پانچ جاں بحق 13 زخمی
درگاہ حضرت شاہ نورانیؒ کی زیارت کے بعد زائرین کی بس واپس کراچی جارہی تھی کہ راستے میں ناگن چڑھائی پہ الٹ گئی۔