قومی اسمبلی میں ناموس رسالت ﷺ پر بحث کرانے کا فیصلہ
بھارتی حکمران جماعت کے رہنماؤں کی ہرزہ سرائی کی مذمت کی جائے گی، وفاقی وزیر اطلاعات
آقا کریم ﷺکی حرمت کے لیے قربانی دینے کو تیار ہیں،وزیر اعظم شہباز شریف
بھارتی حکمران جماعت بی جے پی رہنماوں کی ہرزہ سرائی کی مذمت
فرانس نے اپنے شہریوں کو پاکستان چھوڑنے کی ہدایت کردی
فرانس میں گزشتہ سال شائع ہونے والے گستاخانہ خاکوں کے خلاف کالعدم پاکستان تحریک لیبک پاکستان نے تین دن تک پرتشدد مظاہرے کیے تھے
ہر ادارہ اپنے دائرہ کار میں رہ کر کام کرے، مولانا فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم کسی مائی کے لال کو ناموس رسالت ﷺ کے قانون میں تبدیلی کی اجازت نہیں دیں گے۔