موسلادھار بارش: جڑواں شہر ڈوب گئے، پشاور موڑ انٹر چینج بند
نالہ لئی میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہونے کے بعد خطرے کی گھنٹیاں بجادی گئیں، لوگوں کو ندی نالوں سے ملحقہ بستیاں خالی کرنے کی ہدایات
اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش: نشیبی علاقے زیرآب، بجلی معطل
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں پیر کی شام سے ہونے والی موسلا دھار بارش سے شدید