وزیراعلی کے پی علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
عدم ثبوت کی بنا پر فیصل جاوید خان اور علی نو از اعوان کو بری کر دیا گیا
عدالت نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے
سیشن کورٹ نے خاتون جج دھمکی کیس میں محفوظ فیصلہ سنادیا
دعا منگی کیس: ملزم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
ملزم کو گرفتار کرکے 21فروری تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم
سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
ملزمہ گلالئی اسماعیل عدالت کی جانب سے 3 مرتبہ نوٹسز جاری ہونے کے باوجود پیش نہ ہوئیں۔ تفتیشی افسر کی جانب سے عدالت میں رپورٹ جمع کروا دی گئی ۔
لاہور:فیملی کورٹ کا اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی کو گرفتار کرنے کا حکم
بچوں کا خرچہ ادا نہ کرنے پر عدالت نے طارق ٹیڈی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی جاری کردیے۔
منی لانڈرنگ کیس، ماڈل گرل ایان علی کو پیش کرنے کا حکم
عدالت نے ایان علی کی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری واپس لینے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ملزمہ کو 15 فروری کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
ڈالر گرل ماڈل ایان علی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
راولپنڈی: کسٹمز کی خصوصی عدالت نے کرنسی اسمگلنگ مقدمے میں ماڈل ایان علی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔