پاکستان نے شرائط کے مطابق اقدامات کیے، آئی ایم ایف چیف ناتھن پورٹر
پاکستان نے قرض پروگرام بحالی کی کوششیں کی ہیں.
نویں جائزے کی تکمیل کے لیے پاکستانی حکام کے ساتھ کام کر رہے ہیں، آئی ایم ایف
عالمی مالیاتی ادارہ مالی سال 2024 کے بجٹ کی تیاری کے لیے تکنیکی کام میں تعاون کرے گا