ملک کو تباہ کرنے والے کی نااہلی کی سزا 5 سال ہے، چیف جسٹس

پارلیمنٹ کی قانون سازی چلے گی یا سپریم کورٹ کا فیصلہ، اونٹ کسی کروٹ تو بیٹھنا ہے

ٹرمپ امریکہ کو تباہ کرنے پر تلے ہیں، جو بائیڈن

ریپبلکن جماعت ملک کی سالمیت اور جمہوریت کیلئے خطرہ بنتی جا رہی ہے۔

نااہلی کی مدت 5 سال تک محدود، اسحاق ڈار کی نواز شریف کو مبارکباد

الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم کا تاریخی بِل آج بروز پیر باقاعدہ کتاب کا حصہ بن جائے گا۔

“عمران خان نہیں چاہتے تھے کہ مذاکرات ہوں”

میرا نہیں خیال کہ سپریم کورٹ نااہلی کی حد تک جائے گی، رہنما مسلم لیگ ن محمد زبیر

اتنی جلدی کیا ہے؟عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آج ہی معطل کرنے کی استدعا مسترد

الیکشن کمیشن کا فیصلہ تو ابھی موجود ہی نہیں، یہ عدالت کس فیصلے کو معطل کرے؟ چیف جسٹس

توشہ خانہ کیس: الیکشن کمیشن نے عمران خان کی نااہلی کا ایک ریفرنس خارج کر دیا

عمران خان کےخلاف اسپیکرکاریفرنس برقرارہے، سماعت 29 اگست کوہو گی

پنجاب اسمبلی کے 25 منحرف ارکان کی نااہلی سے متعلق ریفرنسز پر فیصلہ محفوظ

اسپیکر پنجاب اسمبلی وزیر اعلیٰ کے امیدوار تھے۔وہ کیسےریفرنسز بھیج سکتے تھے؟

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کی نااہلی کا ریفرنس خارج کر دیا

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کروں گا، وکیل پی ٹی آئی فیصل چودھری

آرٹیکل 63 میں رکنیت ختم ہونے کا ذکر ہے نا اہلی کا نہیں، چیف جسٹس

رکنیت ختم ہونا آئین کی زبان کی قریب ترین تشریح ہوگی، چیف جسٹس

آج سے سرپرائز کی سیریز شروع ہو جائے گی، بابر اعوان

پارٹی ڈائریکشن کے خلاف ووٹ دینے والا تاحیات نااہل ہو گا، مشیر وزیر اعظم

نواز شریف کی واپسی: حکومت کا شہباز شریف کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

شہباز شریف نواز شریف کو باہر بھیجنے کے فراڈ میں ملوث ہیں، نااہلی کی درخواست دیں گے، فواد چودھری

مرادعلی شاہ کی نااہلی کی درخواست مسترد

لیم عادل شیخ کی جانب سے دائر درخواست پر عدالت نے مختصر فیصلہ سنایا

دنیا میں کورونا کی نئی لہر بھارتی نااہلی سے پھیلی، فواد چوہدری

کراچی میں کرفیو جیسے حالات نہیں ہونے چاہئیں، وفاقی وزیر اطلاعات

یوسف رضا گیلانی کی نااہلی، الیکشن کمیشن نے سوال اٹھا دیا

الیکشن کمیشن نے کیپٹن جمیل اور فہیم خان کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔

پارٹی کو ووٹ نہ دینے پر نااہلی نہیں تو تبدیلی دکھاوا ہو گی، عدالت

عوام اراکین اسمبلی کو اس لیے منتحب نہیں کرتے کہ وہ اپنی خدمت کرتے رہیں، چیف جسٹس پاکستان

فیصل واوڈا کیس کی کارروائی روکنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کی نااہلی کی درخواست پر سماعت آج ہو گی

رجسٹرار آفس نے وزیر اعلیٰ  پنجاب کی نااہلی درخواست پر اعتراض کر رکھا ہے۔

دہری شہریت رکھنے پر فیصل واوڈا کیخلاف درخواست دائر

الیکشن کمیشن میں فیصل واوڈا نے دہری شہریت نہ ہونے کا جھوٹا حلف نامہ جمع کرا کر بدد یانتی کی، درخواست

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp