گلی گلی سے نکلنے والا انقلاب آج ضمانتیں کرا رہا،مریم نواز
نااہل شخص نے اقتدار کی ہوس میں اسلام آباد میں جلاو گھیراو کیا، یہ ملک سے کیسی محبت ہے،آپ کی محبت پر سوالیہ نشان اٹھیں گے۔
رمضان کے بعد پی ڈی ایم نئی حکمت عملی بنائے گی، مریم نواز
پیپلز پارٹی نے اپنی راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کیا تو اس کی ذمہ دار وہ خود ہے، اس کی وجوہات بھی وہ خود بتا سکتی ہے۔