نئے مالی سال ٹیکسز کے اطلاق کے بعد گاڑیوں پر ٹیکس ریٹ بڑھ گئے
850 سی سی تک گاڑی کی قیمت پر فکسڈ ٹیکس دس ہزار کی بجائے اعشاریہ پانچ فیصد عائد ہو گا
وزیرمملکت ریونیو بجٹ تقریر میں کون سے ٹیکس نافذ کرینگے؟
پی ٹی آئی حکومت کی طرف سے عوام پر 700ارب روپے کے اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالا جائیگا۔

