’ اسلام آباد ائر پورٹ کی لاگت 38 ارب سےبڑھ کر 105 ارب روپے ہو چکی ہے‘
وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان نے کہاہے کہ اسلام آباد ائر پورٹ کی تعمیر کے معاملے میں مالی بے ضابطگیوں ہوئی ہیں۔