برطانیہ: شہزادہ ہیری اور میگھن کی شاہی خاندان سے باضابطہ علیحدگی

سابق شاہی جوڑے کی اعزازی فوجی تقرری اور شاہی سرپرستی 94 سالہ ملکہ کو واپس کردی جائے گی،بکنگھم پیلس

ہیری اور میگھن نے آن لائن برطانوی میگزینز کا بائیکاٹ کردیا

برطانوی شاہی جوڑے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس سب کا مقصد تنقید سے بھاگنا نہیں بلکہ جھوٹی خبروں کی حوصلہ شکنی کرنا ہے

ٹاپ اسٹوریز