نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ، اٹارنی جنرل کا پنجاب حکومت کو خط
بورڈ کی رائے کے بعد عدالتی حکم کے مطابق قانونی کارروائی کی جائے گی، اٹارنی جنرل
نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس نامکمل ہونے کا انکشاف
نوازشریف کی صحت سے متعلق دستاویزات محض ایک ڈاکٹر کی تحریر ہے، ذرائع میڈیکل بورڈ
نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس پر ماہرانہ رائے طلب
اٹارنی جنرل آفس نے وفاقی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں پنجاب حکومت کو خط لکھا ہے۔
نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس ٹیمپرکرنےوالوں کیخلاف انکوائری کافیصلہ
نواز شریف کی بیماری کے وقت 11ماہرین طب کا بورڈ تشکیل دیا گیا تھا اور چارچار لیبارٹریزسے سیمپل ٹیسٹ کروائے گئے
نوازشریف کی رپورٹ دینےوالے میڈیکل بورڈ سےانکوائری ہونی چاہیئے، غلام سرور خان
نوازشریف پوری قوم کیساتھ دھوکا کر کے گئے ہیں جس کا سیاسی خمیازہ تو ہم بھگت رہے ہیں، وفاقی وزیر
نواز شریف کی رپورٹس کو کبھی بھی جعلی قرار نہیں دیا، یاسمین راشد
احسن اقبال نے کہا کہ پہلے پائلٹس کو مشکوک قرار دیا گیا اور اب سیاست کے لیے ہیلتھ کیئر کی ساکھ تباہ کر رہے ہیں۔
وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نوازشریف کی رپورٹس کے دفاع میں آگئیں
فوادچودھری صاحب، آپ کو ہمارے علاج پر اعتماد ہونا چاہیے۔ نواز شریف کی رپورٹس پر کسی انکوائری کی ضرورت نہیں ہے، وزیرصحت پنجاب
یاسمین راشد نے نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس پر کمیشن بنانے کی تجویز مسترد کر دی
بجلی کی قیمتیں کیوں بڑھیں، ذمہ دار کون حکومت اور اپوزیشن نمائندے ایک دوسرے پر ذمہ داری ڈالتے ہوئے لڑ پڑے
پنجاب حکومت کی جانب سے نواز شریف کی ضمانت میں توسیع نہ کرنے کا امکان
نواز شریف کی صحت سے متعلق تازہ میڈیکل رپورٹس پنجاب حکومت کو نہیں ملیں، حکومتی ذرائع
نوازشریف کی مصدقہ میڈیکل رپورٹس جمع کرانے کیلئے24 گھنٹوں کا وقت
مختصر نوٹس پر ڈاکٹرعدنان کی موجودگی یقینی نہیں بنا سکتے تاہم اگر اجازت دی جائے تو وہ کمیٹی اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کر سکتے ہیں، ن لیگ