کورونا وائرس، حکومت کا بڑے پیمانے پر میڈیکل آلات درآمد کرنے کا فیصلہ
میڈیکل آلات چین سمیت تین بڑے ممالک سے درآمد کیے جائیں گے، ڈیڑھ لاکھ ٹیسٹنگ کٹس، ایک ہزار سے زائد وینٹی لیٹرزاوراسکینرز منگوائے جارہے ہیں