سابق سوویت رہنما میخائل گورباچوف انتقال کر گئے
1990 میں انہیں مشرق اور مغرب کے تعلقات کی بحالی میں اہم کردار پر نوبیل امن انعام سے نوازا گیا۔
جوہری معاہدے پر روس امریکہ مذاکرات پھر ناکام ہو گئے
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ روسی خلاف ورزیوں کے باعث معاہدے سے نکل رہے ہیں
امریکہ اور اسرائیل کی یونیسکو سے علیحدگی
ٹرمپ نے اکتوبر 2017 میں یونیسکو سے علیحدگی اختیارکرنے کا نوٹس دیا تھا۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے بھی ان کے تقش قدم پر چلتے ہوئے علیحدگی اختیار کرنے کا راستہ اپنایا تھا