امریکہ نے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کو نسل کشی قرار دے دیا

ہولوکاسٹ یعنی یورپ میں یہودیوں کی نسل کشی کے بعد یہ آٹھویں مرتبہ ہے کہ امریکہ نے کسی جگہ نسل کشی کو تسلیم کیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز