پی ٹی آئی نے میئر اسلام آباد کیلئے امیدوار کا اعلان کردیا
پی ٹی آئی کی جانب سےملک ساجد محمود میئر اسلام آباد کے لیے امیدوار ہوں گے
میئر اسلام آباد شیخ انصر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
میئر اسلام آباد یکم اکتوبر کو عہدے سے مستعفی ہوئے تھے، ذرائع
میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
گزشتہ کئی روز سے وہ کورونا سے متاثرہ علاقوں کے دورے کر رہے تھے، ترجمان میئر اسلام آباد
ہائی کورٹ کا میئراسلام آباد کو بحال کرنے کا حکم
حکومت نے17 مئی کو میئر اسلام آباد کو90 روز کیلئے معطل کر دیا تھا۔ شیخ انصرعزیز کی معطلی کا مقصد ان کے خلاف الزامات کی صاف شفاف انکوائری کرنا تھا
ماحولیاتی آلودگی کیس: چیئرمین سی ڈی اے اور میئر اسلام آباد کی سرزنش
اسلام آباد کی اپنی فوڈ اتھارٹی بنائیں، یسی صنعتوں کو نہ چلائیں جو شہر آلودہ کریں اور ہمیں سی ڈی اے اقدامات کا رزلٹ نظر آنا چاہیے، عدالت
ماحولیاتی آلودگی کیس: چیئرمین سی ڈی اے اور میئراسلام آباد عدالت طلب
سی ڈی اے کومعلوم نہیں وہ کس چیز سے کھیل رہا ہے، عدالت ایک حکم پاس کرے توسی ڈی اے بند اور ملازمین فارغ ہو جائیں گے، سپریم کورٹ