ایرانی خاتون باکسر نے وارنٹ جاری ہونے پر وطن واپسی ملتوی کردی
صدف خادم کے نمائندے نے بتایا ہے کہ ایران میں حکام نے نہ صرف صدف خادم بلکہ مقابلے کے منتظم مہیار منشی پور کے خلاف بھی گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے ہیں۔