امیتابھ بچن کی مہنگی گاڑی ضبط
کاغذات کی تصدیق کرنے کے بعد گاڑی چھوڑ دیں گے، ٹریفک پولیس
پنجاب: محکمہ ایکسائز نے تاریخ کی سب سے مہنگی گاڑی رجسٹرڈ کرلی
لاہور کے رہائشی ارجمند بخاری نے بیرون ملک سے 12 کروڑ روپے مالیت کی گاڑی درآمد کی تو رجسٹریشن کرانے کے لیے 45 لاکھ 32 ہزار روپے ادا کرنے پڑے۔