مولانا فضل الرحمان نے پلان بی کا اعلان کر دیا

مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تمام کارکنان جو گھروں میں موجود ہیں وہ پلان بی کے لیے اپنے اپنے گھروں سے باہر نکل آئیں۔

نیا پاکستان: ٹماٹر ڈالر سے بھی مہنگا ہو گیا

نئے پاکستان میں مہنگائی نے عوام پر کاری ضرب لگائی ہے اور ٹماٹر ڈالر سے بھی مہنگا ہو گیا ہے۔

آزادی ملین مارچ کا قافلہ ریڈ زون میں داخل نہیں ہو گا، اکرم دُرانی

آزادی مارچ کے قافلوں کا سلسلہ اتوار سے شروع ہو جائے گا۔

حکومت توہین عدالت کی مرتکب ہو رہی ہے، حافظ حسین احمد

سینئر سیاستدان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے 10 سے 15 لوگ عدم اعتماد کے لیے تیار ہیں اور وہ کسی وقت بھی سامنے آ سکتے ہے۔

مولانا کو نظر بند کیا تو دما دم مست قلندر ہو گا، حافظ حمد اللہ

علی نواز اعوان نے کہا ہے مولانا فضل الرحمان واضح پیغام لے کر اسلام آباد آئیں ہم نہیں روکیں گے۔

یہ کہنا غلط ہے کہ وزیر اعظم کو معاملات کا علم نہیں ہوتا، سابق وزیر تجارت

ڈاکٹر سلمان شاہ نے کہا ہے کہ ہم آئی ایم ایف کے معاہدے کے مطابق چل رہے ہیں جس کی وجہ سے ہمیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

وزیر اعظم کے گھبرانے کا وقت آ گیا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے کہا کہ مہنگائی پر نوٹس لینے کے بجائے سلیکٹڈ، نالائق اور نااہل وزیر اعظم استعفیٰ دیں۔

مہنگائی کے اثرات آنے والے مہینوں میں زائل ہوسکتے ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک

جنوبی ایشیائی ممالک کے مقابلے پاکستان میں شرح سود سب سے زیادہ ہے، رضا باقر

ملک میں مہنگائی کی لہر، وزیر اعظم نے وزرائے اعلیٰ کو طلب کر لیا

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کابینہ اجلاس میں 12 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔

عوام دشمن حکومت کے خلاف کراچی سے کشمیر تک پہنچیں گے، بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی  کے چیئرمین  نےلاڑکانہ میں صحافیوں سے گفتگو میں  کہا کہ پیپلزپارٹی نے1973کے آئین اور 18ویں ترمیم کےلیے قربانیاں دیں،پی ٹی آئی اور اتحادی جمہوری انسانی حقوق پر حملے کررہے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز