کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانے پر مہاتیر محمد کا مشکور ہوں، وزیراعظم
اپنے خطاب میں مہاتیر محمد نے کشمیریوں کی بھر پورحمایت کی، عمران خان
مہا تیر محمد ایک بار پھر کشمیریوں کے حق میں بول پڑے
ردعمل کا علم ہونے کے باوجود میں نے کشمیریوں کےحق میں بولنے کا فیصلہ کیا تھا، مہاتیرمحمد
ملائیشیا کے نئے وزیراعظم کا اعلان ہوگیا
مہاتیرمحمد کی جماعت نے بھی گزشتہ روز اچانک اعلان کیا کہ وہ وزیراعظم کیلئے محی الدین یاسین کی حمایت کریں گے
ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
انہوں نے اپنا استعفیٰ ملائیشیا کے بادشاہ کو جمع کرادیا ہے
ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا اعلان
94 سالہ مہاتیر محمد دنیا کے معمر ترین حکمران ہیں
مہاتیر محمد کا بیٹی کے ساتھ رقص، ویڈیو وائرل
چیریٹی ایونٹ میں مہاتیر محمد نے مالے گانے بھی گائے جب کہ ان کی اہلیہ ڈاکٹر سیتی ہمسہ اس دوران وائلن بجاتی رہیں۔
ملائیشین وزیر اعظم کشمیر کے بیان پر ڈٹ گئے
مہاتیر محمد نے کہا کہ ملائیشین پام آئل پر بھارتی پابندی کے باوجود میں کشمیر پر اپنے بیان سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔
اردوان کا وزیراعظم کو فون، سہ فریقی مکینِزم کی تشکیل کی تجویز
ملائیشیا، ترکی اور پاکستان نے مسلم امہ کے مسائل حل کرنے کی بھاری ذمہ داری اٹھانے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم
عمران خان ملائشین وزیراعظم مہاتیر محمد کے دورے سے متعلق کابینہ کو اعتماد میں لیں گے۔
وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب
وزیراعظم ملائشین وزیراعظم مہاتیر محمد کے دورے سے متعلق کابینہ کو اعتماد میں لیں گے