پی سی بی نے مکی آرتھر سمیت دیگر غیر ملکی کوچنگ اسٹاف کو چُھٹی پر بھیج دیا
قومی ٹیم کے کنڈیشننگ کوچ اور فزیو تھراپسٹ اب بھی کھلاڑیوں کے ہمراہ ہیں
استعفیٰ یا برطرفی؟ بابر اعظم کی کپتانی سے متعلق فیصلے کی گھڑی آگئی
بابر خود ہی پی سی بی کے کسی فیصلے سے قبل قیادت چھوڑنے کا اعلان کرسکتے ہیں
ٹیم مینجمنٹ میں بڑی تبدیلیاں، انضمام کے بعد مورنی مورکل کی وکٹ بھی گرگئی
مورنی مورکل نے لیگز میں مصروفیت کے باعث استعفیٰ دیا، پی سی بی
پاکستان کی نظریں بقیہ میچز جیت کر سیمی فائنل میں پہنچنے پر مرکوز
ہمارے پاس ورلڈ کپ جیتنے کے لیے اب چھ میچ ہیں، مکی آرتھر
ورلڈکپ، جنوبی افریقا کیخلاف میچ میں پاکستانی کوچز قومی ٹیم کا خفیہ ہتھیار؟
باولنگ کوچ مورنے مارکل اور بیٹنگ کوچ اینڈرو پیوٹک جنوبی افریقا کی طرف سے کرکٹ کھیل چکے ہیں
ہم نے بابر سے بدسلوکی کی، کیا ہم واقعی کرکٹ سے محبت کرتے ہیں؟ گوتم گمبھیر
مجھے نہیں لگتا ہم نے بطور بھارتی کرکٹ ٹیم سپورٹرز کے دل بھی جیتے ہیں۔
محمد عامر اب بھی میچ ونر کھلاڑی ہیں، مکی آرتھر
وہ اب بھی عالمی کرکٹ کے بہترین باؤلرز میں سے ایک ہیں
مکی آرتھر کی تقرری گاؤں میں سرکس کے جوکر کی واپسی ہے، رمیز راجا
سابق چیئرمین کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی پرشدید تنقید
مکی آرتھر اسلام آباد پہنچ گئے
سابق کوچ کو پاکستان ٹیم کے ڈائریکٹر کی ذمے داریاں دی جائیں گی
مکی آرتھر کا سری لنکن کرکٹ ٹیم کا اگلا ہیڈ کوچ بننے کا امکان
سری لنکا کرکٹ بورڈ کے حکام نے اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ مکی آرتھر ٹیم کے پاکستان دورے سے پہلے ذمہ داریاں سنبھالیں گے