مچل مارش کو آسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا مستقل کپتان بنانے کا فیصلہ
منظوری بورڈ میٹنگ میں دی جائے گی ، مارش کی کارکردگی سے خوش ہیں ، ہیڈ کوچ
ورلڈ کپ ٹرافی پر پاؤں رکھنے والے مچل مارش نے محمد شامی کی تنقید کا جواب دیدیا
بھارت میں آسٹریلوی کرکٹر کیخلاف ایف آئی آر بھی درج ہو گئی
آسٹریلیا کے مچل مارش ورلڈکپ سے باہر، گلین میکسویل بھی انجری کا شکار
آسٹریلوی آل راونڈر ذاتی وجوہات کی بنا پر غیر معینہ مدت کیلئے وطن واپس چلے گئے ہیں
ورلڈ کپ فائنل میں پاکستان اور آسٹریلیا کا مقابلہ ہو گا، مچل مارش
اس سے قبل آئن مورگن نے پاکستان، آسٹریلیا، انگلینڈ اور بھارت کے سیمی فائنل کھیلنے کی پیشگوئی کی تھی
آئی سی سی ٹی 20 کرکٹر آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان
قومی کرکٹ ٹیم وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان سمیت آئی سی سی نے 4 کھلاڑیوں کو نامزد کیا ہے۔
آسٹریلوی آل راؤنڈر مارکس اسٹونس انجری کا شکار
آل راؤنڈر مارکس اسٹونس انجری کے باعث پاکستان کے خلاف میچ سے باہر ہو گئے ہیں