دلہے نےدلہن کے گاؤں کے قریب پہنچ کر اپنی شریک حیات کو بتایا کہ وہ بارات مٹی کھودنے والی کرین پر لا رہے ہیں