لوئر دیر اور لکی مروت میں مٹی کے تودے گرنے سے 4 افراد جاں بحق
لوئر دیر میں گھر پر تودہ آ گرا ، اچو خیل میں برساتی نالے کے قریب گزرتے ہوئے 5 بچے حادثے کا شکار ہوئے
کولمبیا میں مٹی کا تودہ گرنے سے 33 افراد ہلاک ، درجنوں زخمی ، متعدد لاپتہ
کئی گاڑیاں مٹی تلے دب گئیں ، امدادی کارروائیاں جاری ، 17 لاشیں نکال لیں ، حکام

