گھی، دالیں، چاول، دودھ اور آلو سمیت 34 اشیا مہنگی ہو گئیں، تنخواہ دار طبقہ شدید متاثر
44 ہزار 175 روپے ماہانہ کمانے والوں کے لیے مہنگائی کی ہفتہ وار شرح 39.65 فیصد رہی، وفاقی ادارہ شماریات کی جائزہ رپورٹ
مٹن نہ کھلانے پر دلہا ناراض، دوسری لڑکی سے شادی کر لی
راما کانت پترا نے دلہن والوں سے شکایت کی کہ تقریب میں مٹن کیوں نہیں ہے ؟
ایک ہفتے کے دوران 12 اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ
مہنگائی کی مجموعی شرح 17.68 فیصدر ریکارڈ کی گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار جائزہ رپورٹ