پنجاب میں موٹروے مختلف مقامات سے بند

موٹروے ایم ٹو پنڈی بھٹیاں سے ٹھوکر نیاز بیگ تک دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی۔

موٹروے پولیس کے دائرہ اختیار میں آنے والی تمام موٹرویز ٹریفک کیلئے کھول دی گئیں

دھند کے باعث ایم-2، ایم-3 کے مختلف سیکشنز کو ٹریفک کی آمدورفت کیلئے بند کیا گیا تھا

موٹروے ایم ون شدید دھند کی وجہ سے بند

سوات ایکسپریس وے اسماعیلیہ سے ایم ون جانے والی ٹریفک کا رخ جی ٹی روڈ کی طرف موڑ دیا گیا۔

موٹروے پولیس نے جلتی ہوئی کار سے میاں بیوی کو بحفاظت نکال لیا

کار سوار میاں بیوی نے موٹروے پولیس کو خراج تحسین پیش کیا، ترجمان

پشاور سے رشکئی موٹروے دھند کی وجہ سے بند

ایم ون موٹروے پر شدید دھند کی وجہ سے حد نگاہ انتہائی کم ہو گئی، موٹروے پولیس

شیخوپورہ: بس الٹنے سے 6 افراد جاں بحق

حادثہ اوور لوڈنگ اور تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا ، 50 سے زائد زخمی

موٹروے پر سفر کرنے والوں کیلئے نئی ہدایات جاری

بس اڈوں کے انچارجز سے اڈوں اور مسافروں کی تفصیلات اکٹھی کی جائیں گی۔

موٹروے پر مسافر بس میں آگ لگ گئی، 18سے زائد افراد جاں بحق

پولیس نے 15 مسافروں کو بحفاظت بس سے باہر نکال لیا۔

موٹروے کلر کہار: باراتیوں کی بس کو حادثہ 14 افراد ہلاک 63 زخمی

حادثہ ڈرائیور کی غفلت لاپرواہی کی وجہ سے پیش آیا، ترجمان موٹر وے

موٹروے پر بائیکس چلانے کیخلاف وفاقی حکومت کی درخواست منظور

سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

ٹاپ اسٹوریز