ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور موسم گرم رہنے کا امکان
جنوبی خیبر پختونخوا، وسطی،جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں بعد از دوپہر تیز، گردآلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔