ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیرِ آب
راولپنڈی، اسلام آباد، اٹک، جیکب آباد، صحبت پور اور سبی میں بارش، برساتی نالہ ٹوٹنے سے گھروں میں پانی داخل
اسلام آباد اور راولپنڈی میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش
اسلام آباد کے سیکٹر ایف-6، جی-6، آئی-8 اور بہارہ کہو جبکہ راولپنڈی کے علاقے فیض آباد، ڈبل روڈ، صادق آباد ودیگرمیں بھی بادل خوب برسے
راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی
تیز بارش سے برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات
ملک کے مختلف علاقوں میں آج بادل مزید برسیں گے، کراچی میں آئندہ دو روز موسلادھار بارش کی پیشگوئی
سندھ، پنجاب، بلوچستان کے بعض علاقوں، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اسلام آباد میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش، موسم خوشگوار
جی سکس، ایف سیون، بنی گالہ، راول ڈیم سمیت کئی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری
اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش
کراچی، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان میں بھی بارش؛ گرمی کا زور ٹوٹ گیا
اسلام آباد میں موسلادھار بارش، موسم خوشگوار
راولپنڈی میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، نشیبی علاقے زیرِ آب آنے کا خدشہ
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی
ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی
سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش، 5 افراد جاں بحق
خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں، کشمیر، گلگت بلتستان، مری اور گلیات میں لینڈ سلائیڈنگ اور برفانی تودے گرنے کا خدشہ