کرتار پور راہداری افتتاحی تقریب: بھارت سے کون سی شخصیات پاکستان آرہی ہیں؟
بھارتی میڈیا کا 30 رکنی وفد بھی کرتاپور راہداری کی افتتاحی تقریب کی کوریج کرے گا۔ غیرملکی سفارتکار اور دیگر شخصیات بھی تقریب میں شریک ہوں گی۔
سابق بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ کا پاکستان جانے کا اعلان
بھارت کے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے کرتارپورراہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت قبول کر لی ہے۔
بھارت: بی جے پی کے ترجمان جی وی ایل نرسمہا راؤ کو جوتا پڑ گیا
من موہن سنگھ، چدم برم، عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجر یوال، مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ پر بھی جوتوں سے حملے ہوچکے ہیں۔