کراچی چھوڑنا پڑا تو مدینہ شفٹ ہوجاؤں گا، منیب بٹ
انسان جیسے ہی مدینے میں قدم رکھتا ہے اس کا ذہن مثبت ہوجاتا ہے، اداکار
ایمن منیب کے ہمراہ اپنے پسندیدہ شہر میں
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ہر دلعزیز اور خوبرو اداکارہ ایمن خان ان دنوں اپنے شوہر اداکار منیب بٹ کے ساتھ