منکی پاکس وبا بھارت بھی پہنچ گئی

متاثرہ شخص کی  غیر ملکی ٹریول ہسٹری بھی نہیں ہے

عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کو عالمی ایمرجنسی قراردے دیا

اب تک 74 ممالک میں منکی پاکس کے 16 ہزار سے زیادہ کیس رپورٹ ہو چکے

منکی پاکس کے مریضوں کے لئے 21 دن قرنطینہ لازمی

متحدہ عرب امارات میں منکی پاکس کا پہلا کیس  افریقی سیاح میں 24 مئی کو سامنے آیا تھا

یو اے ای: منکی پاکس کے مزید 3 کیسز رپورٹ، وزارت صحت نے قرنطینہ کا اعلان کردیا

مریضوں سے رابطے میں آنے والے افراد کو 21 دن کا قرنطینہ کرنا لازمی ہو گا۔

برطانیہ میں منکی پوکس کے 36 نئے کیس رپورٹ

سکاٹ لینڈ میں بھی وائرس کا پہلا کیس رپورٹ ہو گیا ہے

پاکستان میں منکی پاکس پھیلنے کا خدشہ، علامات، الرٹ جاری

وبا زدہ ممالک سے آنے والے مسافروں کی اسکریننگ کی جائے گی، محکمہ صحت سندھ

برلن میں منکی وائرس کے پہلے کیسز ریکارڈ

یورپ سمیت امریکہ، کینیڈا اور آسٹریلیا میں 100 سے زیادہ کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں

پاکستان میں بھی منکی پاکس بیماری پھیلنے کا خدشہ

وبازدہ ممالک سے آنے والے مسافروں کی اسکریننگ  کی جانی چاہیے، محکمہ صحت

منکی پاکس وائرس کیا ہے اور کیسے پھیلتا ہے؟

منکی پاکس کی تشخیص ایسے افراد میں بھی ہوئی ہے جو کبھی افریقہ گئے ہی نہیں

ٹاپ اسٹوریز