آزادی اظہار رائے لامحدود نہیں ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ ہم کسی ایک فرد کے خلاف حکم جاری نہیں کریں گے
پی ٹی ایم پر پابندی کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب
ایک شہری کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ کو تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دیا ہے
حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ کے چار مطالبات تسلیم کرلیے
قبائلی اضلاع میں انٹرنیٹ بحال کر دیا گیا جبکہ پشتونوں کے بلاک شناختی کارڈ بحال کر دئیے گئے ہیں، افتخار درانی