حیدرآباد میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام
گرفتار دہشت گرد سے اسلحہ اور خطرناک بارودی مواد برآمد ہوا، سی ٹی ڈی
ترک صدر نے اسرائیلی منصوبہ مسترد کر دیا
اسرائیل کو فلسطین کے مقبوضہ علاقے واپس کرنا ہوں گے، ترک صدر
امریکہ نے غزہ پر اسرائیلی قبضے کے منصوبے کی مخالفت کر دی
امریکہ غزہ سے فلسطینیوں کا جبری انخلا نہیں چاہتا، ویدانت پٹیل
دبئی میں پہلی زیرآب مسجد تعمیر کرنے کا منصوبہ
محکمہ اسلامی امور و فلاحی سرگرمیوں کیجانب سے اس مسجد کو دبئی واٹر کینال میں تعمیر کیا جائے گا۔
چینی صدر کا وسط ایشیا کیلئے جامع منصوبے کا اعلان
چین وسط ایشیا کی ترقی اور تعاون کے لیے 3.8 ارب ڈالر فراہم کرے گا، شی جن پنگ
عمران خان پرحملے کےملزم نوید نے وفاق سے مل کر منصوبہ بنایا،مصدق عباسی
امید ہے بہت جلد مرکزی کرداروں تک پہنچ جائیں گے، عمر سرفراز چیمہ
وزیر آباد میں قتل کی کوشش اسکرپٹ کے عین مطابق تھی، عمران خان
قتل کے منصوبے کا تقریباً دو ماہ پہلے علم ہو چکا تھا، چیئرمین پی ٹی آئی
امریکہ سے ہمارے تعلقات بگاڑنے کی کیا ضرورت ہے، وزیر اعظم
یہ کہنا کہ نیب سے ہم ڈرتے تھے کام نہیں کیا یہ کوئی بات نہیں۔ منصوبوں پر ایک اینٹ لگانے کے بجائے اس پر کام ہی شروع نہیں کیا گیا۔
بھارہ کہو بائی پاس منصوبہ چیلنج، عدالت نے کام رکوا دیا
قائد اعظم یونیورسٹی کے پروفیسرز نے بھارہ کہو بائی پاس منصوبے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا۔
مدینہ منورہ کا واقعہ کسی منصوبے کا حصہ نہیں تھا، فواد چودھری
ملک کی بڑی جماعت کو دیوار سے لگانے سے تقسیم بڑھے گی، پی ٹی آئی رہنما