مختلف ایئر لائنز کی 8 پروازیں منسوخ، 29 تاخیر کا شکار

اسلام آباد اور کراچی کی پروازیں سی اے 945 اور 946 بھی منسوخ

سکھ رہنما کے قتل کی سازش، امریکی صدر کا احتجاجاً دورہ بھارت منسوخ

امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے سکھ رہنما کے قتل کی بھارتی سازش کو بے نقاب کیا تھا۔

جرمنی میں شدید برفباری، معمولات زندگی متاثر، سینکڑوں پروازیں منسوخ

میونخ کے مرکزی ریلوے اسٹیشن کو لوگوں کیلئے بند کر دیا گیا۔

نگران وزیر اعظم کا دورہ کراچی بھی منسوخ

انوار الحق کاکڑ نے کراچی میں صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرنی تھی۔

ملک بھر میں قومی اور بین الاقوامی پروازیں متاثر

خراب موسم کے باعث لاہور کی پروازیں سب سے زیادہ متاثر ہوئیں۔

پی ٹی آئی کے 9 رہنماؤں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ

شاہ محمود قریشی، علی امین گنڈا پور، پرویز خٹک، شیخ رشید اوردیگر رہنماؤں کے نام شامل ہیں

وزیر اعظم سیلابی صورتحال کے باعث لندن کا دورہ منسوخ کر کے وطن روانہ

شہباز شریف نے وطن پہنچتے ہی اجلاس منعقد کرنے کی ہدایت کر دی۔

بھارتی وزرا نے پاک بھارت میچ منسوخ کرنے کا مطالبہ کر دیا

ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ ایونٹ کے دوسرے میچ میں 24 اکتوبر کو ہو گا۔

عوام کے تحفظ کے خاطر کراچی کا دورہ منسوخ کیا، مریم نواز

مریم نواز نے عوام کی زندگیوں کو لاحق سنگین خطرات کے پیش نظر دورہ کراچی منسوخ کیا، مریم اورنگزیب

کورونا: پی آئی اے کی خصوصی پروازیں منسوخ کرنے کا فیصلہ

پی آئی اے کی خصوصی پروازیں ٹورنٹو، لندن، مانچسٹر اوربرمنگھم کے لیے روانہ ہونا تھیں۔

ٹاپ اسٹوریز