ایئر لائنز 2023 میں دوبارہ منافع کمانے لگیں گی، ایاٹا
فضائی صنعت کو 2023 میں مجموعی طور پر 9 ارب 80 کروڑ ڈالر کا خالص منافع ہو گا جو کہ پچھلے تخمینوں سے دوگنا ہو گا،۔
ٹک ٹاک کچن کھانے ڈیلیور کرے گا، صارفین کو منافع میں حصہ ملے گا
ٹک ٹاک کچن کا مینیو ایپ کی مقبول ڈشز پر مبنی ہو گا۔
پیٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں اضافے کی سمری منظور
سمری کی منظوری وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور عمر ایوب کی زیر صدارت منعقدہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی۔
یقین کریں: کورونا ویکسین کا منافع، ایک سیکنڈ میں ایک ہزار ڈالرز
تین کمپنیاں ایک سیکنڈ میں ایک ہزار ڈالرز، ایک منٹ میں 65 ہزار ڈالرز اور ایک دن میں 9 کروڑ 35 لاکھ ڈالرز صرف منافع کما رہی ہیں۔
حکومت نے نیشنل سیونگ اسکیمز پر منافع کی شرح کم کردی
ادارہ قومی بچت کیی متعدد اسکیموں پر 24 اپریل سے نئی سرمایہ کاری پر اطلاق ہوگا
او جی ڈی سی ایل کے منافع میں 50 فیصد اضافہ
مالی سال 2019 کے دوران کمپنی نے ریکارڈ ایک لاکھ 18 ہزار 386 ملین روپے خالص منافع حاصل کیا۔
وہ ہوائی اڈے جنہوں نےدس سالوں میں صرف منافع کمایا
بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی پاکستان میں سب سے پہلے میزبانی کرنے والا والٹن ائیرپورٹ خسارے کا شکار