اداروں کی ملکی معاملات میں مداخلت نہیں ہونی چاہیے، مولانا فضل الرحمان
عوام پر مسلط کیے جانے کی حکمرانی کا تصور اب ختم ہونا چاہیے، سربراہ پی ڈی ایم
پیپلزپارٹی نے فضل الرحمان کے ملین مارچ میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا
ہماری جماعت مولانا فضل الرحمان کے حکومت مخالف مارچ میں ان کے ساتھ ہو گی
فضل الرحمان کا اکتوبر میں اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان
سلیکٹڈ وزیراعظم اور جعلی حکومت کی وجہ سے ملک میں سرمایہ کاری کا عمل رک چکا ہے۔
ملین مارچ تاریخ کا بڑا اجتماع ہو گا، فضل الرحمان
قوم نے عمران خان کو مسترد کر دیا ہے، سیلیکٹڈ حکمران اب ریجیکٹڈ بن چکا ہے
پیپلزپارٹی، اے این پی کا فضل الرحمان کے ملین مارچ میں شرکت سے انکار
پیپلزپارٹی، اے این پی اور قومی وطن پارٹی صرف احتجاجی جلسے میں شرکت کریں گی۔
حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے عوام دلدل میں پھنس گئے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا کہ اس حکومت نے عوام کو صرف سبز باغ ہی دکھائے۔
فضل الرحمان کا عید کے بعد اے پی سی بلانے کا اعلان
جے یو آئی (ف) کے سربراہ نے کارکنان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جلد اسلام آباد میں قومی سطح کا مارچ ہو گا لہذا وہ پرعزم رہیں۔
ناکام عمران خان کو بھی استعفی دینا چاہئیے ، مولانا فضل الرحمان
اگر وزراء ناکام ہوئے تو ان ناکام وزراء میں عمران خان بھی ہے،مولانا فضل الرحمان
عمران خان کو کب تک انگلی پکڑ کر چلاتے رہیں گے؟ فضل الرحمان
چین جیسے ملک کو ناراض کرکے اسرائیل کو تسلیم کرنے پر غور کیا جارہا ہے