کویتی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
کمرشل تعلقات کو مزید فروغ دینے کیلئے پر امید ہیں، ملک فاروق
پاکستانی کمیونٹی کو سہولیات فراہمی پر کویتی حکومت کے شکرگزار ہیں ، ملک فاروق
پاکستانیوں کو یقین دلاتا ہوں کہ ویزہ کا مسئلہ بہت جلد حل ہوتا ملے گا،خطاب