ملک ریاض اور القادر ٹرسٹ کا معاملہ

ماضی میں بھی دباؤ کا پوری ہمت کے ساتھ سامنا کیا ہے آج بھی ذاتی حیثیت میں پورے یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں اوور مائی ڈیڈ باڈی، ملک ریاض

ملک ریاض کے چھوٹے بھائی ملک رضا انتقال کرگئے

نمازِ جنازہ میں ملک بھر سے کاروباری، سیاسی اور سماجی شخصیات کی شرکت

بحریہ ٹاون کے تمام اثاثہ جات منجمد کرنے کا حکم

نیب کی ٹیم بحریہ ٹاون کے تمام اثاثوں کو اپنی تحویل میں لے گا، احتساب عدالت

ملک ریاض اور ان کے بیٹے کی تمام جائیداد منجمد کر دی گئیں

احتساب عدالت نے 190ملین پاؤنڈ کیس میں اثاثے منجمدکرنے کا حکم دیا تھا

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس ، ملک ریاض اور انکے بیٹے کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

احتساب عدالت نے شہزاد اکبر،ضیاء المصطفیٰ نسیم، ذولفی بخاری ، فرح خان کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے

نیب نے ملک ریاض کو طلب کر لیا

 ملک ریاض حسین یکم دسمبر دن گیارہ بجے نیب راولپنڈی کی تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہوں، سمن جاری

پاکستانی ایٹمی پروگرام کا مخالف شخص پی ٹی آئی کا مقدمہ لڑے گا،مصدق ملک

شاہد خاقان کا 90 دن کا ریمانڈ دیا گیا لیکن عمران خان سے حساب نہیں مانگا جاسکتا۔

ن لیگ نے ملک ریاض اور ان کی بیٹی کی اہم ترین مبینہ آڈیو ریلیز کردی

عمران خان کو چوری کی عادت ہے، فرح نے بشریٰ بی بی سے ملکر کروڑوں روپے بنائے، عطا تارڑ اور عظمیٰ بخاری کا مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب

ملک ریاض کی جانب سے عمران خان کا پیغام آصف زرداری کو پہنچانے کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی

ملک ریاض نے سابق صدر آصف زرداری کو مفاہمت کے لئے عمران خان کا پیغام پہنچایا

ٹاپ اسٹوریز