پشاور،سرکاری دوائیں بیچنے والے لیڈی ریڈنگ اسپتال ملازمین سمیت 6 افراد گرفتار

ملزمان لاکھوں روپے مالیت کی سرکاری ادویات کی خوردبرد میں ملوث تھے

اسلام آباد ائیرپورٹ پر لاکھوں روپے مالیت کے موبائل فونز کی سمگلنگ کرنے والے ملزمان گرفتار

کسٹمز حکام نے دونوں ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کے 191 قمیتی موبائل برآمد کر لیے

عمرے کی آڑ میں بھیک کیلئے سعودی عرب جانے والے 4 ملزمان گرفتار

بھیک کے ذریعے کمائی رقم کا آدھا حصہ ایجنٹ کو دینا تھا، ابتدائی تفتیش میں انکشاف

اے وی ایل سی اور سی آئی اے کی کراچی کی ایک اور کاروائی ، تین سرکردہ ملزمان گرفتار

مختلف علاقوں سے چوری ہونے والی دو سرقہ شدہ مو ٹر سائیکلیں برآمد کر لیں

اسلام آباد: ٹینکر کے ذریعے شراب سپلائی کرنے والے ملزمان گرفتار

ملزمان پٹرول کی آڑ میں اسلام آباد، راولپنڈی، کشمیر، لاہور اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شراب سپلائی کرتے تھے۔

کراچی: بلڈر کے کیشئر سے 3 کروڑ روپے  کے بانڈز  چھیننے والے دو ملزمان گرفتار

عدالت نے ملزموں کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایس آئی یو پولیس کے حوالے کردیا۔

غیرت کے نام پر قتل: چھ ماہ بعد لڑکی کے والد، بھائی گرفتار

پولیس نے پچیس سالہ جویریہ کو غیرت کے نام پر قتل کرنیوالا باپ عبدالغفور، بھائی عبدالشکور اور اقبال کو گرفتار کرلیا

ننکانہ صاحب میں لڑکی سے مبینہ زیادتی: ملزمان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

متاثرہ لڑکی اور ملزمان کا بند کمرے میں بیانات قلمبند کر لیے گئے

کراچی میں ایف آئی اے کا چھاپہ: دو ملزمان گرفتار، 92 لاکھ روپے برآمد

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق حوالہ ہنڈی کے کاروبار میں ملزمان سعد اور محمدآصف گرفتار کرلیے گئے

ایف آئی اے نے امریکہ کو مطلوب 2 ملزمان گرفتار کرلیے

دونوں ملزموں نے نیویارک کے ایک بینک میں مسلح ڈکیتی کی تھی، ڈائریکٹر ایف آئی اے

ٹاپ اسٹوریز