افغان حکومتی ڈھانچہ:ملا ہبت اللہ سپریم لیڈر، ملا برادر حکومت کے سربراہ ہوں گے
نئی حکومت میں شیرمحمد عباس ستانکزئی اور مُلا یعقوب کو اہم عہدے دیئے جائینگے، خبر ایجنسی کا دعویٰ