ہم خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کا مقدمہ لڑیں گے، مراد سعید
گلگت بلتستان کو مقصو چپڑاسی سے بھی کم پیسے دیئے جا رہے ہیں، سابق وفاقی وزیر مواصلات
مقصود چپڑاسی مرا نہیں قتل کیا گیا ہے، شہبازگل کا الزام
تمام لوگوں کو خاص قسم کے کیمکل دے کر ہارٹ اٹیک کروائے گئے، رہنما پی ٹی آئی
مقصود چپڑاسی کے اکاونٹس میں 3 ارب روپے سے زائد کی ترسیلات ہوئیں، ایف آئی اے
شہباز شریف خاندان کے مبینہ فرنٹ مین مقصود چپڑاسی کے اکاونٹ میں رقم منتقلی کی تفصیلات سامنے آ گئیں